کیا آپ کوپتا ہے کہ ٹماٹرھبی آپ کے معدے کے کینسرسے بچا سکتا ہیںِ
ٹماٹر ہمارے کھانوں (میں استعمال ہونے والی) بے حد عام شے ہیں -- ایک حال ہی میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے- کہ ٹماٹر جو کے معدے کے کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوسکتے ہے۔
عام تور پر معدے کا کینسر جسے گیسٹرک کینسر بھی کہا جاتا ہیں۔ یہ دنیا بھر میں کینسر کی نہایت عام قسم ہوتی ہے۔ یہ بعض اوقات موروثی بھی ہوسکتا ہیں۔ مگر یہ زیادہ تر غیر متوازن اور غیر صحت مند غذائی عادات کے باعث پیدا ہوتا ہیں۔
یہ طویل عرصے تک تمباکو نوشی (کرنے والے بہت زیادہ ) نمک اور مصالحہ دار غذائیں کھانے والے افراد میں معدے کے کینسر کا شکار ہونے کے قوی امکانات ہوتے-
یہ طویل عرصے تک تمباکو نوشی (کرنے والے بہت زیادہ ) نمک اور مصالحہ دار غذائیں کھانے والے افراد میں معدے کے کینسر کا شکار ہونے کے قوی امکانات ہوتے-
ایک حال ہی میں کی جانے والی اس تحقیق کے مطابق ٹماٹر کے اجزا معدے میں کینسر کے خلیات کی افزائش کو روکتے ہے۔ ماہرین کے مطابق چونکہ ٹماٹر میں موجود اجزا کھانے پکانے کے دوران تیز آنچ کے باعث ختم ہوسکتے ہے۔ لہٰذا کھانے کے علاوہ انہیں کچا بھی استعمال کرنا چاہیئے جیسے کے سلاد کی صورت میں ہی ۔
ٹماٹر کے اندر موجود عنصر لائیکوپین جسم کے لیے نہایت فائدہ مند ہیں۔جو کے اس جسم میں پہنچنے کے بعد مثبت کیمیائی تبدیلیاں رونما ہوجاتی ہے۔۔ اس سے قبل بھی (یونیورسٹی آف الی) نوائے کی ایک تحقیق میں بتایا گیا - کہ ٹماٹر پروسٹیٹ کینسر سے بچاؤ کے لیے بھی یہ نہایت معاون ثابت ہوتے ہے۔